empty
09.10.2018 10:37 AM
Technical analysis: Intraday levels for USD/JPY, Oct 09/2018

This image is no longer relevant


آج ایشیاء میں جاپان کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اکانومی واچر سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں ائی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہو گی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


آج کے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس 3 : 61۔113

ریزسٹس 2 : 113.39

ریزسٹنس 1 : 17۔113

سپورٹ 1 : 89۔112

سپورٹ 2 : 67۔112

سپورٹ 3 : 45۔112

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

Recommended Stories

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، یورو / یو ایس ڈی پئیر خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے، کمزور امریکی ڈالر کے درمیان جمعہ کے نقصانات کا کچھ حصہ واپس لے رہا ہے۔

Irina Yanina 15:54 2025-06-09 UTC+2

جون 6-10 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,365 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 7/8 مرے)

دوسری طرف، سونے میں تکنیکی اصلاح کی توقع ہے۔ 30 مئی کو، اس نے 3,284 کے ارد گرد ایک فرق چھوڑا، اور اگر یہ 3,350 سے نیچے مستحکم ہوتا ہے،

Dimitrios Zappas 18:11 2025-06-06 UTC+2

جون 6-10 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1080 سے اوپر خریدیں (200 ای ایم اے - 6/8 مرے)

ایگل انڈیکیٹر ایک منفی سگنل دکھا رہا ہے، اس لیے ہمیں یقین ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں یورو 6/8 مرے کی سطح سے نیچے گرتا ہے،

Dimitrios Zappas 18:09 2025-06-06 UTC+2

یورو / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

یورو / جے پی وائے جوڑا مستحکم مثبت حرکیات کا مظاہرہ کرتا رہتا ہے۔ جگہ کی قیمتیں تین ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب رہیں۔ یورو

Irina Yanina 17:58 2025-06-06 UTC+2

یو ایس ڈی / سی اے ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

یہ جوڑا خریداروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اسپاٹ کی قیمتیں سالانہ کم ترین سطح کے قریب رہتی ہیں اور مزید گراوٹ کا شکار دکھائی دیتی

Irina Yanina 17:54 2025-06-06 UTC+2

این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، حالانکہ یہ اب بھی 0.6050 کی سطح سے نیچے ہے۔ تمام ٹائم فریموں

Irina Yanina 17:45 2025-06-05 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 04 جون 2025

منگل کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1454 پر 76.4% ریٹریسمنٹ لیول سے ریباؤنڈ ہوا، امریکی ڈالر کے حق میں پلٹ گیا، اور نیچے کی طرف حرکت شروع

Samir Klishi 21:44 2025-06-04 UTC+2

جی بی پی / جے پی وائے. تجزیہ اور پیشن گوئی

جی بی پی / جے پی وائے پئیر لگاتار دوسرے دن مثبت رفتار حاصل کر رہا ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے، جی بی پی / جے پی وائے

Irina Yanina 21:39 2025-06-04 UTC+2

جون 03 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

فی گھنٹہ چارٹ پر، پیر کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3520 پر 161.8% ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر مضبوط ہوا۔ اس طرح، پاؤنڈ کی اوپر کی حرکت

Samir Klishi 16:08 2025-06-03 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.