یہ بھی دیکھیں
انسٹا فاریکس کی یہ بلندیاں دیکھی جا سکتیں ہیں
اکتوبر 2010 کی اختتام پر انسٹا فاریکس کے دو ملازمین پاویل گلوبیو اور ایوگنے نے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر اپنے قدم جمائے جس سطح سمندر سے 4165 میٹر بلند ہیں اور وہاں پر انسٹا فاریکس کا جھنڈا لہرایا ۔
یہی نہیں بلکہ ایک قریبی پہاڑی گاؤں میں انٹرنیٹ سروس کا اجراء بھی کیا ۔اب آپ کہیں گے کہ اس کی کیا ضرورت ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کی تجارتی دنیا میں بغیر انٹرنیٹ کو ئی بھی کا م کرنا بلکل اسی طر ح ناممکن ہے کہ جس طرح بغیر خوراک کے ذندہ رہنا ۔
آل پائن کے پہاڑوں پر انسٹا فاریکس کے دو بہادر جوانوں تمام مشکلات کا سامنا کیا تو اس سے ایک بات عیاں ہو تی ہے کہ ہم بہتر سے بہترین کی تلاش میں سرکرد ہ ہیں اور اونچائی کا حصول ہمارا مشن ہے۔
یہ مشن جہاں حوصلے اور ہمت کا نشان ہے وہاں اس سے یہ بات بھی عیاں ہو تی ہے کہ ہر بلندی کو چھونا ہمارا عز م ہے۔
انسٹا فاریکس کی اور بہت سی فتوحات بھی آگے آنے والی ہیں۔جس میں ہما رے شراکت دار اور ہما رے کلائنٹ ہمارے شانہ بشانہ ہو ں گے۔ہم یقیناًکامیاب و کامرا ن رہیں گے۔ انسٹا فاریکس کے ساتھ رہیں ۔انونچی اڑان اڑئیں